Add Poetry

دوست کی نام

Poet: samia bashir By: aslam, uk

حا لات کبھی کبھی ا نسان کو پتھر بنا دیتے ہیں
چلے آؤ آج خود ہی نشمین کو جلا دیتے ہیں

کتنے بے بس ہیں ہم لوگوں کے ہاتھوں میں
دی کر زندگی آپنی تڑپ تڑپ کر گزار دیتے ہیں

شعلوں سےخودکو بچاآسان تو نہیں
دیکھتے ہیں وہ کس قد ر چنگا ری کو ہوا دیتے ہیں

ان کے قول و فل میںمیں بھی عجب تضاد ہیں
بو لنے آور بدل جانے کی ہمیں سزا دیتے ہیں

یہ حالات کی بھی عجب ستم ظریفی ہے
غم دیتے ہیں وہ اور ہنس کر بھلا دیتے ہیں

Rate it:
Views: 654
11 Nov, 2012
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets