اے دوست تم کیا جانو میرے رنج و غم کا حال ہنسنا جو چاہوں تو سسکیاں نکلتی ہیں ہونٹوں سے رونا جو چاہوں تو آنکھیں پتھرا جاتی ہیں