دو حریف ایک کذب ایک صدیق
Poet: Mahmood ul Haq By: Mahmood ul Haq, Lahoreبازوئے میزان کے دو حریف ایک کذب ایک صدیق
ایک ہے بیرنگ چٹھی ایک کو چاہئے تصدیق
ابر کو آب کی چاہ دھوئیں کو آگ کی
کتاب گھن تو ہے معلم شعور کی فریق
جو گیا وہ پرایا دھن مل گیا تو اس سے اپنا پن
منکر کتاب جہالت کفر ہیں یہ علم فسیق
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم