دو دلوں میں دوریاں ممکن نہیں
کیا کوئی آیا ہمارے درمیاں
رونقیں دل میں فقط ت سے تو ہیں
ورنہ دل میں آخرش رکھا ہے کیا
اے مرے بے چین دلِ
اے دلِ خانہ خراب
کیفیت تیری یہ کیا کچھ ہوگئی
کیا کوئی ہے اور بھی اب
دل میں اس کے بس گیا
کیا نہیں تم نے سنی میری صدا
ذکر کل شب تھا ترا ہی قلب میں
کیسے ممکن دو دلوں کی دوریاں