دو شعرایک خیال
Poet: Mukhlis baloch By: Mukhlis Baloch, karachiغربت اتنی کہ کپڑے تھے میل سے پر
ان بارشوں کا شکریہ کپڑے تو دھل گئے
کس کےبچےہیںجوبیٹھےہیںسسکتےسہمے
کس مزدور مسافر کا یہ گھر لگتا ہے
More Sad Poetry
غربت اتنی کہ کپڑے تھے میل سے پر
ان بارشوں کا شکریہ کپڑے تو دھل گئے
کس کےبچےہیںجوبیٹھےہیںسسکتےسہمے
کس مزدور مسافر کا یہ گھر لگتا ہے