دو شعر

Poet: UA By: UA, Lahore

کیوں آج اپنا کارواں گردش کی نظر میں ہے
کیوں زندگی کا یہ سفر مسلسل سفر میں ہے

نا کردہ گناہوں کی سزا زیست نے پائی ہے
یا کردہ خطاؤں کی جزا کے بھنور میں ہے

Rate it:
Views: 482
10 Oct, 2009