Add Poetry

دُشمن زمانہ

Poet: مدثر اشتیاق By: مدثر اشتیاق, Talagang

میرا دُشمن تو زمانہ ہے زمانہ دیکھے
میرا ہر اپنا اب مجھ سے بچھڑنے کا بہانہ دیکھے

بات القاب کی ہے تو دے دی ہم نے اجازت
کہہ کے اب ہر شخص ہمیں دیوانہ دیکھے

قیامت سے پہلے ہی نفسا نفسی کا یہ عالم ہے
ہر طرف اب تو بھائی سے بھائی کو بیگانہ دیکھے

ہمیں چھوڑ کے جانے کا کہنے والے
اب کوئی نہ تیری آنکھ سے آنسو کا ہوناروانہ دیکھے

جو کہتا ہے کہ ہم مخلص نہیں مدثر
مانگ کہ وہ ہم سے جان کا نذرانہ دیکھے

Rate it:
Views: 546
02 Aug, 2017
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets