دُنیائے فانی
Poet: Sheikh Shahijahan By: Sheikh Shahijahan, Rafiabad Kashmirمیری سخت زندگی میں رونا ہی چلا تھا
میری قسمت میں ہر چیزکا کھونا ہی چلا تھا
گناہ کر نہ سکوں دامن بچایا تھا میں
میری زندگی کو گناہوںمیں دھونا ہی چلا تھا
More Sad Poetry
میری سخت زندگی میں رونا ہی چلا تھا
میری قسمت میں ہر چیزکا کھونا ہی چلا تھا
گناہ کر نہ سکوں دامن بچایا تھا میں
میری زندگی کو گناہوںمیں دھونا ہی چلا تھا