دُور اُفق پر کسی اور دُنیا کی طرف جاتے سورج کی ٹھنڈی روشنی میں سوچ کی پریوں کے غول ان دیکھے رستوں پہ انجانی منزل کی طرف گامزن ہیں آج