دُکھ بھری داستان ماضی کی
Text size
دُکھ بھری داستان ماضی کی
حال کی بے رُخی کا قِصّہ ہُوں
اے حقیقت کے ڈھونڈنے والے
میں تیری جستجو کا حصّہ ہُوں
دُکھ بھری داستان ماضی کی
حال کی بے رُخی کا قِصّہ ہُوں
اے حقیقت کے ڈھونڈنے والے
میں تیری جستجو کا حصّہ ہُوں