دکھی لوگوں کےدرد بٹا لیتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

دکھی لوگوں کےدرد بٹالیتا ہوں
ایساکرکےنیکیاں کما لیتا ہوں
مصائب میں کبھی گبھراتا نہیں
میں یوں اپنا صبرآزما لیتاہوں
دوستی کی خاطرمسکراتےہوئے
خوشی سے زخم کھا لیتا ہوں
غموں کےسمندر میں جا کر
ناؤ خوشیاں کی بہا لیتا ہوں
ایک مسکراہٹ کامحتاج ہوں
میں اس سےاور کیا لیتاہوں

Rate it:
Views: 345
02 Apr, 2012