دکھ دینے والے لمحوں تم جلدی سے گزر کیوں نہیں جاتے تاکہ کچھ ہنسی چاہے مسکان بن کر ہی سہی چند ساعت کے لئے ہی سہی ہمارے ہونٹوں پر ٹھہر جائے چاہے چند گھڑی ہی سہی یہ چند گھڑی یہ چند ساعت ہماری زندگی کا حاصل ہو جائے