دکھ یہ بھی ہے , میں سدھر نہیں جاتا
Poet: سمعیہ حنیف By: سمعیہ حنیف, Lahoreدکھ یہ بھی ہے , میں سدھر نہیں جاتا
لڑ تو جاتا ہوں ,پر مر نہیں جاتا
پھولوں کو آخر تو آتا ہے بکھر جانا
ہوں اگر پھول ,تو بکھر کیوں نہیں جاتا
وہ جن کو جان سے بڑھ کرعزیز تر جانا
انھی کا وار بھی کوئی بے اثر نہیں جاتا
More Sad Poetry






