دیباچہِ لاء

Poet: جنید عطاری By: جنید عطاری, چکوال

میں نے لکھا فقط ملال لکھا
شعر سب خون ہو گئے جانم

اب کوئی شاعری نہیں ہو گی
"میر" اور "جون" ہو چکے جانم

Rate it:
Views: 416
16 Apr, 2013