دیوانوں کی منزل گیلی ریت اور ساحل پل بھر بھی نہیں غافل اس کی یاد سے یہ دل صرف اسی کی خاطر دھڑکے اپنا یہ دل حسن کی چوکھٹ تھامے عشق ، بھکاری ، سائل ہجر کی شب میں چھنکے اس کے پیر کی پائل اس پتھر کی چاہت ہنجو تیری قاتل