دیکھ اگر توں آدمی ہوتا گریبان پکڑ کر کہتے اس طرح رہتے ہیں بےچین دلوں کے اندر اگر رہنا ہے تو کچھ ٹھیک سے رہنا سیکھو ہم تمہیں سہتے ہیں کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو زرا سی خوشی جو ملے تو جل جاتے ہو