دیکھ کے تنہا مجھ سے لوگوں نے پوچھا کہال گیا تیرا وہ ہم سفر؟ تجھے تو بہت ناز تھا نا اس پر سن کر ہم چپ رہے مگر میرے آنسوؤں نے جواب دیا ملنا قسمت تھا بچھڑنا نصیب تھا وہ مجھ سے اتنا دور ہو گیا جتنا وہ میرے قریب تھا