ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
Poet: unknown By: faizan, Sialkotذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
More Life Poetry
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ ڈالا ہو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں