ذرا سی بات پر پھوٹ کر رو دی تھی ایک دن

Poet: سبین ارشاد By: Sabeen irshad, KARACHI

ذرا سی بات پر پھوٹ کر رو دی تھی ایک دن
لوگ سمجھے نہیں کیا کیا سہے بیٹھی ہوں

Rate it:
Views: 561
05 Aug, 2021