ذرا ھوش میں آ جاؤں میرے اوپر عجب سکتہ ھے محبت کو میری اب خطرہ ھے بٹھکر خیر کو پہلو میں اپنے جو مجھے وہ اپنا کہتا تھا مجھے یہی دھوکا رھا ھے وہ تو صرف میرا ھی تھا