ذہن پے بوجھ
Poet: Tauseef Ahmad By: Tauseef Ahmad, Sharjahذہن پے بوجھ ہو تو ان یادوں کا کیا کرنا
جہاں مشکل ہو جینا اور آساں ہو مرنا
چلو توصیف توڑ دو ان بندشوں کو اب
گزرا وقت نہ آئیگا تو لوٹ کر کیا کرنا
More Sad Poetry
ذہن پے بوجھ ہو تو ان یادوں کا کیا کرنا
جہاں مشکل ہو جینا اور آساں ہو مرنا
چلو توصیف توڑ دو ان بندشوں کو اب
گزرا وقت نہ آئیگا تو لوٹ کر کیا کرنا