ذ را سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
Poet: حسن By: Hasan, Multanذ را سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
ہم درد کوئی نہیں انسان بہت ہیں
دل کا درد سناؤں تو سناؤں کس کو
جو دل کے قریب تھے وہ انجان بہت ہیں
More Sad Poetry
ذ را سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں
ہم درد کوئی نہیں انسان بہت ہیں
دل کا درد سناؤں تو سناؤں کس کو
جو دل کے قریب تھے وہ انجان بہت ہیں