رابطہ جو روحانی تھا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWرابطہ جو روحانی تھا
مجھکو وہ فانی کر گیا
اس نے کیا نظریں ملائی
میرا رنگ گلابی کر گیا
More Life Poetry
رابطہ جو روحانی تھا
مجھکو وہ فانی کر گیا
اس نے کیا نظریں ملائی
میرا رنگ گلابی کر گیا