رابطہ (نظم ) ۔۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

بِلا ضرورت
گھر سے میں باہر نہیں رہتا
رابطہ گھر والوں سے پھر بھی نہیں رہتا
یہ نہیں کہ گھر میرا بہت ہی بڑا ہے
پھر بھی کبھی اگر
والدین کو بھی مجھ سے بات کرنی ہو
اتنا ہی کہتا ہوں
فیس بک پہ یا ابھی اسکائپ پہ آئیں
ورنہ
میسج سے بتائیں

Rate it:
Views: 438
25 Aug, 2013
More Life Poetry