رات آنکھوں مے ایک خواب آیا
Poet: Ahmad Nesar By: Azhar Sabri, Gayaرات آنکھوں مے ایک خواب آیا
مجھ سے ملنے وہ ماہتاب آیا
سرخ جوڑے مے روشنی کا بدن
جیسے ایک پیکرے گلاب آیا
سب کی نظرے بچا کے میرا صنم
رخ پی ڈالے ہوئے نقاب آیا
یوں تو ہنستے رہے بہت ہم بھی
آیا رونا تو بے حساب آیا
ساتھ پرچھائیں نے بھی چھوڈ دیا
مجھ پی وقت ایسا بھی خراب آیا
More Life Poetry






