رات بھر سِسکتا ہے

Poet: شاکرہ نندنی، پُرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

یہ کیا ستم ہے؟ رات بھر سِسکتا ہے
کون ہے جو چراغوں میں جلا رہا ہے مجھے

Rate it:
Views: 428
20 Apr, 2018