Add Poetry

رات بھر نیند نہیں آتی

Poet: Nasir By: Nasir, Lahore

رات بھر نیند نہیں آتی
اور اک پل چین نہیں ھے
بڑا آدمی بننے کی علامات
مجھ میں نظر آنے لگیں
مال و زر کا حساب ھر وقت کرتا ھوں
پھر بھی رزق تنگ ھونے کا کھٹکا ھے
آسودہ حال ھوں ھر طرع سے
کیوں مستقبل کی فکریں کھانیں لگیں
سمجھ آتی نہیں انجانے خوف کی وجہ
شاید دین سے دوریاں بڑھنے لگیں
مجھے شاید کوئی بیماری ھے؟
یہ سوچ کر فکریں اور برھنے لگیں

Rate it:
Views: 578
31 Jul, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets