رات کے بستر پہ کوئی غم کا مارا سو گیا درد کے خنجر کو سینے میں اُتارا سو گیا اونگھتی راہوں پہ میں نے دور تک آواز دی جاگتی سوچوں نے جب مجھ کو پکارا سو گیا