رات کے سناٹے کاٹتے رہے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Araiaرات کے سناٹے کاٹتے رہے 
 ہم یوں بھی اپنی زندگی کزارتے رہے
 
 ہر پل تیری سوچوں میں گم 
 بے خوابی میں تجھے ہی پکارتے رہے
 
 بتاؤ ! کب آؤ گئے بھلا ہم سے ملنے
 مددت سے تیرا راستہ نہارتے رہے
 
 سنو ! اب ہاتھوں میں قلم پکڑ لیا ہیں میں نے 
 تنہائی میں تجھے ہی کاغذوں پر اتارتے رہے
 
 شاید قدرت ابھی مہربان ہو جائے 
 یہی سوچ کر ہر پل خدا کو پکارتے رہے
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 