رب نے کی ایجاد زندگی

Poet: Naveed Ahmed Shakir By: Naveed Ahmed Shakir, Multan

رب نے کی ایجاد زندگی
میں نے کی برباد زندگی

جب نہ آئی مر جاؤں گا
میری ہے تیری یاد زندگی

اب تم بھی بلا لو مجھ کو
کرتی ہے فریاد زندگی

کچھ اس طرح گزاری ہے
دیتی ہے اب داد زندگی

شاکر کو ملی کب زندگی؟
ھائے مرنے کے بعد زندگی

Rate it:
Views: 1128
06 May, 2011
More Life Poetry