رتجگے کچھ اس طرح

Poet: .. By: Sumera Ataria, GUDDU

رتجگے کچھ اس طرح نیندوں پر بھاری پڑھ گے
خواب کی دیوی مسلسل ہاتھ ہی ملتی رہی

Rate it:
Views: 605
18 Aug, 2013