رسموں کے پجاری

Poet: یاور عباس بالہامی By: Yawar Abbas Balhami, Karachi

رسموں کے پجاری ہی ہیں ہم
معراج ہمیں کیوں حاصل ہو؟

جس دل میں ہوس ہو باطل کی
جبریل وہاں کیوں نازل ہو؟

Rate it:
Views: 843
04 Oct, 2020
More Life Poetry