وہ لوگ جن سے درد کا رشتہ رہا بہت بے درد زمانہ میں بہت درد دے گئے احوال سناؤں کیا اس بے خبر کی غیروں کے بیچ میں مجھے وہ غیر کر گئے