کیسے کہہ دوں جانے والے سے میرا کوئی رشتہ نہیں کہ جن راہو ں سے وہ گزر گیا ہے میں آج بھی ان پر اپنے آنسوؤں کے نشان واضح دیکھتی ہوں