رشوت ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

قانون کی گرفت میں شدت رہی نہیں
کمائی میں اوپر کی، اب دقت رہی نہیں

بخشش ہے یہ، مٹھائی اور شکرانہ، نذرانہ
رشوت میرے سماج میں رشوت رہی نہیں

Rate it:
Views: 504
01 Oct, 2013
More Life Poetry