روئے نہ تھے زندگی بھر
Poet: Imran Ahmed Khan By: Imran Ahmed Khan, pakistanروئے نہ تھے زندگی بھر کسی کے لیے پر وہ ایک ہے
جس کے لیے آنسو بہائے دریا کی طرح
اس سے دوری برداشت نہ کر سکوں
وہ محبت کا گلستان ایک ہے
More Sad Poetry
روئے نہ تھے زندگی بھر کسی کے لیے پر وہ ایک ہے
جس کے لیے آنسو بہائے دریا کی طرح
اس سے دوری برداشت نہ کر سکوں
وہ محبت کا گلستان ایک ہے