روتے رہ گئے
Poet: By: Rahmat Faraz, Khuzdarمانا کہ آج ہم اکیلے رہ گئے
جدائی کے آنسو آنکھوں سے بہہ گئے
روتے رہے اب کون چپ کرائے گا ہمیں
جو چپ کراتے تھے وہی رونے کو کہہ گئے
More Sad Poetry
مانا کہ آج ہم اکیلے رہ گئے
جدائی کے آنسو آنکھوں سے بہہ گئے
روتے رہے اب کون چپ کرائے گا ہمیں
جو چپ کراتے تھے وہی رونے کو کہہ گئے