روح کی آواز تک چلا
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiخوابی سلسلا تھوڑا میں نے اسکا ہاتھ پکڑ کر
 اس نے میرا ساتھ چھوڑا لوگوں کا قرض سمجھ کر
 وابستہ ہے میری زندگی کی سب حسین یادیں اسکی خوشبو سے
 رفتہ رفتہ اسکا لوہو بدل رہا ھے کسی اور کی خو شبو سے
 برداشت نہیں ہوتا اسکا پامال ہونا
 کیا کروں عادت ہے اسکی لذت میں نڈھال ہونا
 حسین چہرے کے ساتھ عادت ہے اسکی دلوں سے کھلنا
 لرز گیا میں اس وراثتی عادت سے 
 اب خاموشی اوڑھ لی میں نے اپنا انجام دیکھ کر
 اب ہنس رہی ہیں مجھے انجان سمجھ کر
 جلانے کے کیے مجھے اس نے اپنا محبوب خریدا ھے
 بانہوں میں ہیں دن رات مگر سکون نہیں اسکو
 میں نے بہی لکھ لکھ کر دعا بھجھی ھے
 جب تھک گیا ظلمت سے تو پھر جوڑا خوابی سلسلہ میں نے
 اسکا ہاتھ چھوڑ کر
 اس نے بھی میرا ساتھ چھوڑا لوگوں کا قرض سمجھ کر
More Sad Poetry






