روح کی چیخیں

Poet: UA By: UA, Lahore

میری روح کی چیخیں میرے کلبوت میں گھٹ رہی ہیں
اِن کی چیخ و پکار میرے دِل کی دھڑکنیں سن رہی ہیں

Rate it:
Views: 517
07 Oct, 2018