Add Poetry

روشنی-دوبارہ

Poet: محمد ثاقب By: محمد ثاقب, سرگودہا

ہائے یہ بے روزگاری
ہو گئی ہے زندگی سے بیزاری
بنتی نہیں ذرا بھی ہماری تمہاری
کر نہیں سکتاکوئی خواہش پوری

ہاتھ میں ہاتھ لئیےبھیٹے ہو روزگار کی تلاش میں
چاہتے ہو گزارنا زندگی عیش میں
کہتے ہو ہوتا امیر، اے کا ش میں
پاتے ہو سزا اپنی خواہشوں کی پاداش میں

مانا کے غلطی میری ہے ساری
نابناتا میں خواہشوں کی کیاری
نابنتامیں دولت کا پُجاری
ناکھاتا میں مرغ مسلم اور پان سپاری

ہوئے ہو گرفتار اب تم احساس ندامت میں
ہو اب بھی تم خاصے اچھے وقت میں
گزارو اپنا سارا وقت اس کی منت میں
رہو ہمہ وقت حا صل کرنے، سخی کی سخاوت میں

میں نا سمجھاآپ کی بات ساری
ذرا سمجھنا مجھ کوزبان میں ہماری
کیسے آپ نے اپنی زندگی سنواری
کراو گامیں آپ کو موٹر کی سواری

گزارو اپنا وقت شُکر ادا کرنے میں
لو نام اللہ کا ہر سانس کے چلنے میں
کرو عبادت اسکی دن رات کے ڈھلنے میں
رہو امید میں اسکی رحمت ملنے میں
لو مزے دورود شریف کے پڑھنے میں
روز محشر سفارش محمد۴ حاصل کروجہنم سے بچنے میں
بسالو قرآن و حدیث اپنے سینے میں
لو کام دُعا و تدبیر سے صراط مستقیم پر چلنے میں
میں نہیں چاہتا سواری موٹر تمہاری میں
سویا ہوسینے کی تاریک کوٹھری تمہاری میں
ہو جاواپنےسےصادق، ناگزارو زندگی بےضمیری میں
شیطان کو رہنے دو اسکی شیطانی میں

Rate it:
Views: 346
12 Jun, 2011
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets