روشنی

Poet: babar ali babar By: babar ali babar, fateh jang

 غم و تنہائی کی شاموں کو ھمارا کرکے
خود بھی وہ رویا بہت ہم سے کنارا کرکے

مجھ کو ہی چھین گیا مجھ سے حقیقت میں وہ
خود کو میرا ہی فقط سارے کا سارا کرکے

Rate it:
Views: 486
07 Oct, 2016