رونے سے کسی کو پایا نہیں جا سکتا
Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی، پُرتگال ☼ By: Dr. Shakira Nandini, Portoرونے سے کسی کو
پایا نہیں جا سکتا
کھونے سے کسی کو
بُھلایا نہیں جا سکتا
وقت تو سب کو ملتا ہے
زندگی بدلنے کے لئے
مگر گُذرا ہوا وقت کبھی
واپس لایا نہیں جا سکتا
More Sad Poetry






