روٹی

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

ہوا بے چین افلاس کی بھوک سے
بیچ کر اپنا بستر روٹی خرید لی

دے دو مری آنکھیں کسی محتاج کو
بیچ کر خاب گھر روٹی خرید لی
 

Rate it:
Views: 487
17 Jun, 2013