رو رو کر اشک گرے بہت

Poet: Ghalaza Tabassum By: Ghazala, jhang

رو رو کر اشک گرے بہت
مگر اب بہت رونے کے بعد

آنکھوں نے ہنسنا سیکھ لیا
رو رو کر ہنسنا سیکھ لیا

Rate it:
Views: 467
30 Nov, 2010