رِہ نہ پاؤ گے کبھی بھلا کر دیکھو یقین نہ آئے تو آزما کر دیکھو ہر جگہ محسوس ہوگی ہماری کمی اپنی محفلوں کو کتنا بھی سجا کر دیکھو