رکھتی ہیں پریشان مجھے دیر تک یادیں ۔۔۔
Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.جاگی ہیں اُس کے ساتھ بڑی دیر تک راتیں
آتی ہیں مجھے یاد اُس کی دیر تک باتیں
مانوس گلیوں میں پرانی نہ پھرا ریاض
رکھتی ہیں پریشان مجھے دیر تک یادیں
More Sad Poetry






