زئدگی تو اپنی رستا ہوا لہو ہے جیسے

Poet: Syed Shabab Raza Naqvi (Shabab Amrohvi) By: Syed Shabab Raza, Karachi

زئدگی تو اپنی رستا ہوا لہو ہے جیسے
ہر قطرہ درد کی شدت کو بڑھا جاتا ہے

خاموش زئدگی بسر کر رہے ہیں ہم
گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم

Rate it:
Views: 394
03 Sep, 2016