زخم اتنےہیں کےچھپائےنہیں جاتے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزخم اتنےہیں کےچھپائےنہیں جاتے
یہ تحفہ دینے والےبھلائےنہیں جاتے
عطا کرنے والےاپنےہیں غیرنہیں ہیں
دنیا والوں کوتو یہ دکھائے نہیں جاتے
زندگی کےسفرمیں کیسےبھی موسم آہیں
خوش رہتےہیں آنسوبہائےنہیں جاتے
اب وہ بھی سب سےکہتےپھرتےہیں
اصغرپہ اورستم ڈھائےنہیں جاتے
More Sad Poetry






