زخم کھا کر بھی مسکرا دیتا ہوں
Poet: Mukhtar Hussain By: Mukhtar Hussain, Ahmed pur sial district jhang
زخم کھا کر بھی مسکرا دیتا ہوں
تیرے نام کا افسانہ لکھ کر جلا دیتا ہوں
کسی طرح بھی توں میرا نہ ہو سکا
یہی سوچ کر ہر روز خود کو مٹا دیتا ہوں
اے ستمگر کچھ تو ترس کھا میرے حال پہ
میں خود کی حالت فقیر سی بنا دیتا ہوں
More Sad Poetry






