خیال میں آتا ہے جب اس کا چہرا تو لبوں پہ اکثر فریاد آتی ہے ہم بھول جاتے ہیں اس کے سارے ستم جب اسکی زرا سی محبت یاد آتی ہے